وفاقی کابینہ کی مختلف کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق، اہم قانونی و معاشی اقدامات منظور
2 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس ، اسلام آباد میں منعقد ہوا اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اراکین کو نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا. وزیراعظم نے اس امر پر اطمینان کا۔۔۔