دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ پوری قومی قوت سے جاری رہے گی، فیلڈ مارشل
21 مئی 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ شہداء اور غازی قوم کا دائمی فخر ہیں اور وطن کا امن انہی کی عظیم قربانیوں کا مرہونِ منت ہے۔ انہوں نے شہداء کے اہلِ خانہ کی ثابت قدمی اور قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔