2025 پاکستان کیلئے اسٹرٹیجک واپسی، عسکری اعتماد کی بحالی کا سال قرار
26 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی میڈیا میں اختتام پذیر ہوتے سال25 20 کو پاکستان میں کئی برسوں بعد دوبارہ عالمی توجہ کا مرکز قرار دیا جا رہا ہے اور یہ بھی قرار دیا جا رہا ہے کہ پاکستان کیلئے یہ سال اسٹرٹیجک واپسی اور عسکری اعتماد کی بحالی کا ایک اہم موڑ ثابت ہوا ہے، عسکری۔۔۔