ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم کا اعلان
16 مارچ 2026
برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ایران جنگ سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھے گا مگر اس جنگ کا براہِ راست حصہ نہیں بنے گا۔ برطانوی وزیر اعظم نے پیر کے روز مشرقِ وسطیٰ کی صورت حال پر بریفنگ دیتے ہوئے۔۔۔