فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پیر کے روز ایران کا اہم دورہ کریں گے
23 اگست 2026
اس کے علاوہ انہوں نے مزید یہ بھی واضح کیا کہ امریکہ کے ساتھ حالیہ مفاہمتی یادداشت میں ایران کے بنیادی اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی یہ کسی قسم کا سرنڈر ہے، بلکہ امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والا یہ معاہدہ تمام سکیورٹی اور انتظامی اداروں کے اتفاقِ رائے سے طے پایا ہے اور ایرانی قوم کی ثابت قدمی ہی کی وجہ سے ملک اپنے موقف پر قائم رہا ہے۔