اسلام آباد، کال و ڈیجیٹل سینٹر ز معاملہ، غیر ملکیوں کے سہولتکارملازمین گرفتار
18 اگست 2026
ایف آئی آر میں واضع کیاگیا ہے کہ ایس پی یو ، ایف آئی اے امیگریشن، نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے دیگر اہلکاروں دیگر ملوث افراد کے کردار کا تعین تحقیقات میں کیا جائے گا۔