ایران میں بارودی مواد ناکارہ بنانے کے دوران دھماکا، پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
2 مئی 2026
Iran میں جنگ کے دوران گرائے گئے غیر پھٹے بموں کو ناکارہ بنانے کے دوران ایک افسوسناک دھماکا ہوا ہے، جس میں پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا اور Israel کی جانب سے حالیہ جنگ کے دوران مختلف علاقوں میں ایسے بارودی مواد گرائے گئے تھے جو مکمل۔۔۔