کویت میں شہریت منسوخی مہم تیز، مزید 2,192 افراد شہریت سے محروم
15 جون 2026
شہریت منسوخی کی اس وسیع کارروائی نے کویت میں قانونی، سماجی اور انسانی حقوق کے حوالے سے بحث کو بھی جنم دیا ہے، جبکہ متاثرہ خاندان اپنے مستقبل کے بارے میں غیر یقینی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔