امریکہ کا مشرقِ وسطیٰ میں فوجی اڈوں کی ازسرِنو ترتیب، اسرائیل منتقلی پر غور
29 جون 2026
میزائل اور ڈرون حملوں سے مستقل خطرات کے پیشِ نظر امریکہ کو نہ صرف وسیع پیمانے پر تعمیرِ نو کرنا پڑ سکتی ہے بلکہ بعض حساس فوجی تنصیبات کو مکمل طور پر ترک یا دوسری جگہ منتقل کرنے پر بھی مجبور ہونا پڑ سکتا ہے