ٹرمپ کا کینیڈین مصنوعات پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان
24 اگست 2026
انہوں نے کہا کہ اب کینیڈا کے ساتھ کسی امریکی ریاست کی طرح سلوک نہیں کیا جائے گا، ہمیں کینیڈا کی ضرورت نہیں بلکہ کینیڈا کو ہماری ضرورت ہے۔ کینیڈا کی 95 فیصد تجارت امریکا کے ساتھ ہے۔