پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 600 روپے سستا ہو گیا
25 اگست 2026
آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ چاندی کی قیمت 100 روپےکمی کے بعد 7 ہزار 279 روپےرہی ۔ ماہرین نےفی تولہ سونےکی قیمت رواں ماہ 5لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔