پاکستانی ثالثی نے دنیا کو امن کی جانب بڑھنے کا راستہ دیا: کینیڈین سٹیٹ سیکرٹری
19 اگست 2026
انہوں نے مزید کہا کہ کینیڈین حکومت پاکستانی عسکری قیادت کے اقدامات کو سراہتی ہے اور کینیڈین حکومت و عوام پاکستان کے امن کیلئے کردار کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔