سپر اسٹار سلمان خان کا باندرا میں خاندان کیلئے نئے گھرکی تعمیر کا فیصلہ۔۔جانئیے کیوں۔ ؟
28 جون 2026
واضح رہے کہ کالا ہرن: دی بیٹل فار لیگسی ایک غیر مجاز فلم ہے، جس کی کہانی سلمان خان کے 1998 کے کالا ہرن شکار کیس اور اس کے بعد ہونے والی قانونی کارروائیوں سے متاثر ہو کر لکھی گئی ہے۔