نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ہیرو باب بلیئر 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
25 جون 2026
ان کے احترام میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم جمعرات کو ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج گراؤنڈ میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے گی۔