ایران کی دبئی اور دوحہ کے مخصوص علاقوں میں حملوں کی وارننگ
16 مارچ 2026
تہران (نیوز ڈیسک) ایران کی دبئی اور دوحہ کے مخصوص علاقوں میں حملوں کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ چند گھنٹے میں رہائشی علاقہ خالی کردیں۔ میڈیا آپریشن سینٹر ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ ان مقامات پر امریکی فوجی اہلکار ہیں، ایران نے پہلے بھی خلیجی ممالک میں امریکی تنصیبات کو اہداف کہا۔۔۔