حوثی ملیشیا داعش اور القاعدہ سے بھی زیادہ خطرناک ہے، یمنی وزیر خارجہ
1 نومبر 2026
یمنی وزیر خارجہ ڈاکٹر افراء الزوبہ نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا داعش اور القاعدہ سے بھی زیادہ خطرناک ہے، حوثی ملیشیا علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ یمن میں گزشتہ چند ماہ کے دوران حوثی ملیشیا اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ یمنی حکومت کے درمیان لڑائی میں ایک۔۔۔