طالبان رجیم نے جرمنی سے اپنے شہریوں کو واپس لینے سے صاف انکار کردیا
7 جون 2026
جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق طالبان رجیم کی اصل دلچسپی جرمنی میں افغان سفارتی مشنز کا کنٹرول لیکر یہاں اپنے نمائندے مقررکرنا ہے، اگست 2024 میں جرمنی سے قطر کی مدد سے 28 افغان مجرموں کو پہلی بار کابل واپس بھیجا گیا تھا۔