فرانسیسی جنرل نے امریکی جنرلز کو میٹنگز میں کوکین کے استعمال سے گریز کرنے کا مشورہ دیا
4 اپریل 2026
فرانسیسی جنرل مائیکل یاکولیف نے امریکی جنرلز کو ہدایت کی ہے کہ میٹنگز کے دوران کوکین کا نشہ نہ کریں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جب جنرل یاکولیف سے پوچھا گیا کہ وہ اُس رپورٹ پر کیا ردعمل دیں گے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ امریکا ایران میں موجود یورینیئم پر قبضے کے لیے رن۔۔۔