کوانٹم فزکس میں بڑی پیش رفت: سائنسدانوں نے “مکمل رینڈمنیس” حاصل کر لی
6 جون 2026
یورپ کے ماہرینِ طبیعیات نے ایک ایسا تاریخی تجربہ کیا ہے جس میں پہلی بار “مکمل اور حقیقی بے قاعدگی” (Perfect Randomness) پیدا کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ پیش رفت کوانٹم کمپیوٹنگ کی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے حاصل کی گئی، جس میں الجھے ہوئے (entangled) سپر کنڈکٹنگ کیوبٹس استعمال کیے۔۔۔