امر یکہ،شٹ ڈاؤن ختم کرنے کیلئے قانون سازی کی ابتدائی منظوری
10 نومبر 2025
امریکی سینیٹ میں شٹ ڈائون ختم کرنے کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، امریکی سینیٹ نے وفاقی حکومت کا شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی ابتدائی منظوری دے دی جس کے بعد امریکا میں 40 روزہ شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار ہو گئی- ایوانِ نمائندگان سے منظور۔۔۔