ایرانی سفیر کا اقوام متحدہ میں مؤقف: آبنائے ہرمز کی کشیدگی کے ذمہ دار جنگ شروع کرنے والے ممالک ہیں
16 مئی 2026
اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے مستقل مندوب امیر سعید اراوانی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی موجودہ کشیدہ صورتِ حال اور اس کے عالمی معیشت پر پڑنے والے اثرات کی ذمہ داری اُن طاقتوں پر عائد ہوتی ہے جنہوں نے ایران کے خلاف جنگ کا آغاز کیا۔ انہوں۔۔۔