تلنگانہ میں منفرد پروگرام، شہری اب فیس دے کر جیل کی زندگی کا تجربہ کر سکیں گے
14 مئی 2026
جیل حکام کے مطابق اس پروگرام کا مقصد خاص طور پر نوجوانوں میں قانون، نظم و ضبط اور جیل کے نظام کے حوالے سے شعور بیدار کرنا ہے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے لوگوں کو یہ سمجھنے میں مدد ملے گی کہ جرم اور قانون شکنی کے نتائج کس قدر سخت ہو سکتے ہیں