ایک اور امریکی طیارہ تباہ کر دیا: پاسدارانِ انقلاب
5 اپریل 2026
ایران کی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی ایئر فورس افسر کی تلاش میں شریک ایک امریکی طیارہ تباہ کر دیا۔ پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی سی ون تھرٹی طیارہ تباہ کر دیا، سی ون تھرٹی طیارے کے ساتھ ڈرون بھی تباہ کیے۔ روسی ٹی وی نے پائلٹ کی تلاش کے۔۔۔