ساڑھی ہماری مشترکہ ثقافت ، کسی سرحد کی ملکیت نہیں، مس یونیورس پاکستان
10 نومبر 2025
تھائی لینڈ (ویب ڈیسک) مس یونیورس کے عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی روما ریاض نے ساڑھی پہننے پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا کہ ساڑھی جنوبی ایشیا کا مشترکہ ثقافتی ورثہ ہے، جو کسی سرحد کی ملکیت نہیں۔ روما ریاض مس یونیورس کے عالمی مقابلے میں پاکستان کی۔۔۔