سپین، جرمنی کے بعد سوئٹزرلینڈ نے بھی امریکی اسرائیلی حملے کی مخالفت کر دی
9 مارچ 2026
جنیوا (ویب ڈیسک) سپین اور جرمنی کے بعد سوئٹزرلینڈ نے بھی ایران پر امریکی اسرائیلی حملوں کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ سوئس کابینہ کا حوالہ دیتے ہوئے سوئس وزیر دفاع فِسٹر نے بتایاکہ امریکا اور اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کرکے بین الاقوامی قانون کو توڑا ہے، تمام فریق۔۔۔