برطانیہ، سائبر حملوں کا خطرہ، شہریوں کو 3 دن کا کھانا، پانی ذخیرہ کرنیکی ہدایت
23 اکتوبر 2026
برطانیہ کے وزیر دفاع ویس اسٹریٹنگ نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ممکنہ ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے کم از کم تین دن کا ضروری کھانا، پانی اور دیگر بنیادی اشیا اپنے گھروں میں ذخیرہ رکھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جدید اور زیادہ پیچیدہ سائبر حملوں کے باعث روزمرہ کی ضروری۔۔۔