نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی حمایت میں ایران میں ریلیاں
9 مارچ 2026
نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی حمایت میں ایران کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔ اتوار کی رات نئے ایرانی سپریم لیڈر کا اعلان ہوتے ہی شہری سڑکوں پر نکل آئے اور ریلیاں نکالیں۔ دوسری جانب ایران کی مجلس خبرگان نے قوم سے اتحاد برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ مجلس خبرگان۔۔۔