’نہ پیچھے ہٹیں گے، نہ جھکیں گے، حزب اللہ کا براہراست مذاکرات سے انکار
27 اپریل 2026
انھوں نے مزید کہا کہ اپنے ہتھیارنہیں ڈالیں گے، لبنان اور اس کے عوام کے دفاع کیلئے مزاحمت جاری رکھیں گے، چاہےدشمن کتنی ہی دھمکیاں دے، نہ پیچھے ہٹیں گے، نہ جھکیں گے اور نہ ہی شکست کھائیں گے۔