امریکا کے شہر ڈیلس میں حراستی مرکز پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 2 زخمی
25 ستمبر 2025
امریکا کے شہر ڈیلس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے فیلڈ آفس اور حراستی مرکز پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ مقامی اور وفاقی حکام کے مطابق حراستی مرکز پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور نے بعد ازاں خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔۔۔۔