صدر اردوان کی اسرائیل پر حملے سے متعلق خبر من گھڑت قرار
13 اپریل 2026
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان(rajab tayyab erdogan) کی اسرائیل پر حملے سے متعلق خبر من گھڑت قرار دے دی گئی۔ سوشل میڈیا کے بعض پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والا یہ دعویٰ کہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ ’اگر ایران یا لبنان پر کوئی حملہ ہوا۔۔۔