انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ اسٹوریز کیلئےایکس کا نیا فیچر متعارف۔۔؟
4 جون 2026
فی الحال ان دونوں نئے فیچرز کی آزمائش محدود تعداد میں صارفین کے ساتھ کی جا رہی ہے، جبکہ یہ سہولتیں ابتدائی طور پر صرف آئی او ایس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے دستیاب ہیں۔