ٹرمپ ایرانی منجمد اثاثے بحال کر کے ڈیڈلاک ختم کر سکتے ہیں، محسن رضائی
6 جون 2026
انہوں نے کہا کہ واشنگٹن دعویٰ کرتا ہے کہ آبنائے ہرمز کھولنے پر ناکہ بندی ختم کر دی جائے گی، حالانکہ آبنائے ہرمز اس وقت بھی تجارتی جہازوں کے لیے کھلی ہوئی ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر ایسا ہے تو امریکا ابھی ناکہ بندی کیوں ختم نہیں کرتا۔