اسرائیل کا اتوار کو رفاہ کراسنگ کھولنے کا اعلان، مزید 5 فلسطینی شہید
30 جنوری 2026
غزہ: (ویب ڈیسک) اسرائیل نے اتوار کو رفاہ کراسنگ کھولنے کا اعلان کر دیا جبکہ اسرائیلی شیلنگ اور ڈرون حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفاہ ایک فائرنگ کرکے تین افراد شہید کیے،مغازی اور خان یونس میں مزید 2 فلسطینی شہید ہوئے۔ خان یونس کے المواصی۔۔۔