چین نے ایران کو ہتھیار فراہم کرنے کی رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا
14 اپریل 2026
چین(china) نے ایران کو ہتھیار فراہم کرنے کی رپورٹس کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ گو جیاکون نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے، امریکی فوجی موجودگی میں اضافہ خطے میں کشیدگی کو مزید۔۔۔