ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے سنگین تابکاری خطرات پیدا کر سکتے ہیں: روسی وزارت خارجہ
5 مارچ 2026
ماسکو(ویب ڈیسک) روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری غیر معمولی کشیدگی اور ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی کارروائیاں خطے کو شدید عدم استحکام سے دوچار کر رہی ہیں، جبکہ اس بحران کا کوئی فوجی حل موجود نہیں، انہوں نے زور دیا کہ طاقت کے استعمال۔۔۔