ایران کو سب سے پہلے ختم کرنا چاہتے ہیں، لڑائی میں ہم زیادہ سنجیدہ ہیں: امریکی صدر
6 مارچ 2026
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں، لڑائی میں ایران سے زیادہ سنجیدہ ہیں، ایرانی سفارتکاروں سے پناہ لینے کی اپیل کرتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی بحریہ کو مکمل طور پر۔۔۔