اسرائیل کے لبنان کے 16 قصبوں پر حملے، 10 افراد شہید، متعدد زخمی
4 مارچ 2026
بیروت (ویب ڈیسک) اسرائیل نے لبنان کے 16 قصبوں پر حملے کر دیئے، لبنانی شہر بالبیک پر حملے میں 10 افراد شہید، جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بالبیک میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا، درجنوں افراد ملبے تک دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ اسرائیل نے لبنان میں ہزمیہ کے علاقے۔۔۔