تہران کا جدید امریکی ہرمس ڈرون تباہی کا دعویٰ، ویڈیو جاری
6 مارچ 2026
لورستان (ویب ڈیسک)ایران نے امریکی ڈرون ایم کیو 9 اور تہران کے نواح میں ہرمس ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کی تصاویر بھی جاری کردیں، حالیہ جنگ میں 75 سے زائد ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ایران نے خبردار کیا ہے کہ اس کی جوابی فوجی کارروائیاں آنے والے دنوں۔۔۔