ایران کی ملٹری کمان مکمل ختم، اب ہتھیار ڈالنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
2 مارچ 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ملٹری کمان مکمل ختم ہوچکی، بہت سے لوگ ہتھیار ڈالنا چاہتے ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاسداران انقلاب کی تنصیبات اور ایرانی فضائی دفاعی نظام کونشانہ بنایا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 9 بحری جہاز اور ایرانی بحریہ۔۔۔