قطر اور سعودیہ میں بم دھماکوں کی منصوبہ بندی پر موساد کے ایجنٹ گرفتار
3 مارچ 2026
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے انکشاف کیا ہے کہ قطر اور سعودی عرب میں بم دھماکوں کی کوشش کے الزام میں موساد کے ایجنٹوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکی مبصر ٹکر کارلسن نے اسرائیلی وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کے فیصلوں کی وجہ سے امریکی مارے جا۔۔۔