ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے غیر قانونی ہیں، ظہران ممدانی
1 مارچ 2026
نیویارک (نیوز ڈیسک) میئر نیویارک ظہران ممدانی نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کو غیر قانونی جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں میئر ظہران ممدانی نے ایران پر امریکی حملوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے غیر قانونی جنگ۔۔۔