سلامتی کونسل نے ایران پر پابندیاں ختم کرنے کی قرارداد مسترد کر دی
20 ستمبر 2025
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کی قرارداد کو مسترد کر دیا ہے۔ 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت ایران پر پابندیوں میں نرمی سے متعلق یہ قرارداد پیش کی گئی تھی، تاہم اسے منظور نہ کیا جا سکا۔ ووٹنگ کے دوران پاکستان، چین، روس اور الجزائر نے۔۔۔