لبنان جنگ بندی کا حصہ، مذاکرات جلد ٹھوس نتیجے تک پہنچیں گے،ڈاکٹر فیصل
9 اپریل 2026
لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کا برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو خصوصی انٹرویو۔مجھے پورا اعتماد اور امید ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات جنگ بندی کو ایک مستقل معاہدے میں تبدیل کر سکتے ہیں۔پاکستان کی قیادت۔۔۔