ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزا
5 فروری 2026
ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریان راؤتھ نامی شخص نے 2024 کے صدارتی انتخابات سے 2 ماہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نے کئی ماہ تک اس۔۔۔