ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر بھارتی اپوزیشن نے نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
7 فروری 2026
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی فائلز میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے کے بعد بھارتی سیاست میں شدید ہلچل مچ گئی ہے۔ اس معاملے نے بھارتی پارلیمنٹ میں بھی ایک نیا بحران پیدا کر دیا ہے جہاں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت سے فوری اور واضح جواب۔۔۔