روس کا امریکا سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور اہلیہ کی رہائی کا مطالبہ
3 فروری 2026
ماسکو (نیوز ڈیسک) روس نے امریکا سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس وینزویلا کی حکومت کی جانب سے اپنی خودمختاری اور قومی مفادات کے تحفظ۔۔۔