معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا
4 فروری 2026
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا، قذافی خاندان کے قریبی ذرائع نے تصدیق کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سیف الاسلام قذافی کا قتل چار افراد نے کیا، انہیں باغ میں گولی ماری گئی جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ لیبیا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی لانا۔۔۔