ایرانی قومی خودمختاری، و علاقائی سالمیت کا ہر صورت احترام کیا جائے: چین
2 مارچ 2026
بیجنگ (ویب ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ نے خطے میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کی قومی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کا ہر صورت احترام کیا جانا چاہیے۔ بیان میں تمام فریقین۔۔۔