ایران سے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ جلد کروں گا، ٹرمپ
6 نومبر 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ جلد کر لیں گے۔ ان کا یہ بیان قومی سلامتی کے مشیروں سے ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے جس میں ایران کے خلاف ممکنہ نئے حملوں، معاشی دباؤ برقرار۔۔۔