ایران حالت جنگ میں ، سنگین معاشی مسائل پر حکومت شرمندہ ہے: پیزشکیان
23 اگست 2026
دوسری جانب پیزشکیان نے حالیہ دنوں میں جنگ ختم کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ جنگ کو طاقت اور وقار کی پوزیشن سے ختم کرنا بہتر ہوگا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ تہران میں جنگ کے معاشی اور سیاسی اثرات پڑرہے ہیں